گڈاپ (گلشیر باریجو پیران پیر دستگیر کی گیارہویں شریف کی تقریب گڈاپ کے گاؤں مہرجبل میں منعقد ہوئی

گڈاپ (گلشیر باریجو پیران پیر دستگیر کی گیارہویں شریف کی تقریب گڈاپ کے گاؤں مہرجبل میں منعقد ہوئی

گڈاپ (گلشیر باریجو
پیران پیر دستگیر کی گیارہویں شریف کی تقریب گڈاپ کے گاؤں مہرجبل میں منعقد ہوئی یہ اولیاء کرام کا یہ سلسلہ ہے کہ آپ نے ساری زندگی دین اور عوام کی خدمت میں گزاری۔
تفصیلات کے مطابق گڈاپ کے گاؤں مہرجبل میر محمد گوٹھ میں پیران پیر دستگیر کی گیارہویں شریف کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر حضرت قبلہ دلبر نے فرمایا کہ اولیاء کامل کے صحبت ہر کسے کو نصیب اور ان کی صحبت میں بڑا فضل ہے، ہم خوش نصیب ہین جو ہمیں یہ سلسلہ نسب ملا ہے۔ ، غوث اعظم نے ساری زندگی دین کی خدمت میں گزاری، حافظ کلیم اللہ نقشبندی رضوی قرات کلام پاک حافظ محمد کاشف حسینی اور حافظ صدام حسین قلندری جبکہ مشہور و معروف نعت خوانی کی۔ نعت مقبول کے خواں محمد ایاز حسینی، حماد علی کرمی، محمد راشد کرمی اور محمد رضوان جنہوں نے نعت مقبول پیش کی،اور زونکہ محفل قاری سکندر پٹھان گوٹھ جبکہ تقریب کے انعقاد میں کنڑا برادری کی جانب سے تعاون کیا گیا اور انتظامیہ کا خیال رکھا گیا۔محبت خان، نبی بخش کانرو، محمد اقبال کانرو، ڈاکٹر قاسم کانرو، صفدر کنڑو، غلام نبی کنڑو، چنیسر کنڑو اور دیگر کررہے تھے، آخر میں اور نگر کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں