لاڑکانہ( نمائنده دھوم نیوز ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران بغیر شناختی دستاویزات 08 مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا

لاڑکانہ( نمائنده دھوم نیوز ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران بغیر شناختی دستاویزات 08 مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گی

لاڑکانہ( نمائنده دھوم نیوز ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران بغیر شناختی دستاویزات 08 مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا
سب ڈویژن صدر کی حدود کے اندر 80 افراد اور 40 عدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا 02 مشکوک تھانوں میں منتقل کر دیئے گئے سب ڈویژن حیدری کی حدود میں 60 افراد اور 40 گاڑیوں کو چیک کیا گیا سب ڈویژن سول لائنز کی حدود میں 70 افراد اور 30 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،سب ڈویژن رتوڈیرو کی حدود سے 180 افراد اور 60 گاڑیوں کو چیک کیا گیا04 مشکوک تھانے منتقل سب ڈویژن باقرانی کی حدود سے 180 افراد اور 50 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ہے. دو مشکوک تھانے منتقل
سب ڈوکری کی حدود میں 90 افراد اور 30 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،
سب ڈویژن نوڈیرو کی حدود میں 55 افراد اور 22 گاڑیوں کو چیک کیا گیا سب عاقل کی حدود میں 35 افراد اور 19 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔
ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہےدوسری جانب ہوٹلوں،مسافر خانوں اور چائے خانوں، سمیت کچی آبادیوں میں تلاشی کا عمل جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں