()
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ملتان)میاں فہد شہزاد.ملتان پولیس تھانہ نیو ملتان نے منشیات فروشی کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم محمد وسیم کو گرفتار کرکے امپورٹڈ شراب کی 193بوتلیں اور ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ مقدمات درج لاڑکانہ( نمائنده دھوم نیوز ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران بغیر شناختی دستاویزات 08 مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا میرپورخاص(حیات قریشی حیسکو کی جانب سے سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حیسکو افسران اور ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی سیمینار میں ماہرین نے کام کے دوران سیفٹی آلات کے استعمال کرنے پر زور دیا تفصیلات کے مطابق حیسکو کی جانب سے ایس ای آفس میں منعقدہ سیفٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے? لیہ( اقبال حسین کھرل لیہ ۔ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،لیہ پولیس نے ماہ اکتوبر ،نومبر میں ڈکیتی،راہزنی ،نقب زنی ،سرقہ وہیکل کے 355 ملزمان گرفتار کرکے04کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ(زیورات ،ٹریکٹر ،ٹرک، کاریں ،موٹر سائیکل ،سولر پلیٹس و دیگر سامان برآمد کیا ،09گینگز کے 28 خطرناک ملزمان گرفتارکرکے 70 لاکھ روپے کی ریکوری کی ،شہریوں کے جان و مال ،عزت و آبرو کے تحفظ کےلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ۔ڈی پی او لیہ لیاقت پور )رسول بخش مغل سابق ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم سید مسعود عالم سائیں کی حبیب آباد مغل ہاؤس آمد ملتان)میاں فہد شہزاد سی پی او ملتان صادق ڈوگرکی خصوصی ھدایت پر SHO تھانہ دہلی گیٹ اصغر انصاری کا *شراب فروشوں کےخلاف کریک ڈاون* دبنگ SHO اصغر انصاری کی ٹیم کی کامیاب کاروائیاں بدنام زمانہ شراب فروش محمد وسیم عرف ببل کو 94 بوتلیں کےساتھ گرفتار کیا شراب تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرکےملزم کوپابندسلاسل کردیا میرپورخاص(حیات قریشی) پرائیویٹ اسکولز اسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس میں علامہ اقبال اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں کراٹے، ایتھلیٹک،فٹ سال، ماس ریسلنگ، تھرو بال، بیڈمنٹن اور دیگر کھیل شامل تھے فیسٹیول میں میرپورخاص کے پرائیویٹ سکولز کی گرلز اور بوائز ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا فیسٹیول کا افتتاح ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر واشدیو مالھی، معروف صنعتکار جابر مجید، میجر (ر) مرزا مسرور بیگ، افتخار حسین، غلام مصطفی بھگیو، کراچی سے آئے ہوئے سندھ لاڑکانہ(نمائندہ دھوم نیوز) لاڑکانہ پولیس کی تھانہ اللہ آباد کی حدود میں چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں 1. ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزم بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار سیالکوٹ ( حافظ ریحان ڈسکہ کالج روڈ پر سڑک کراس کرتے ہوئے 13 سالہ بچہ ڈمپر تلے کچلنے سے جان کی بازی ہار گیا ، دوسرے واقعہ میں ڈسکہ روڈ باقر پور سٹاپ ٹائی راڈ کھلنے سے بس الٹ گئی ،

آل لاشاری بلوچ ہیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی

ٹھٹھہ (رپورٹ زوھیب شیخ)
آل لاشاری بلوچ ہیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی، جس میں ضلع ملیر کے صدر ڈاکٹر انور لاشاری نے کہا کہ سردار حسن علی لاشاری کے گھارو میں واقع گھر سے ہونے والی 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کو تین دن گزر چکے ہیں، مگر گھارو پولیس اب تک کوئی کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے، جو نہایت افسوسناک بات ہے۔
اتنی بڑی ڈکیتی کے واقعے پر پوری لاشاری برادری میں شدید دکھ اور غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھارو کے ایس ایچ او واقعے کی جگہ پر بھی نہیں پہنچے، جو سراسر ناانصافی ہے۔ ہم لاشاری تنظیم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ اگر چار دن کے اندر ڈاکے میں ملوث ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو ہم گھارو شہر سمیت پورے سندھ اور پورے پاکستان میں احتجاج کریں گے۔
اس موقع پر جام جمیل لاشاری جنرل سیکریٹری، سینئر نائب صدر رئیس مقبول لاشاری، کامران لاشاری، شعیب لاشاری اور ظفر لاشاری بھی موجود تھے۔