چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
پریس ریلیز 24 دسمبر 2025 چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ملتان. چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ دلاور کو نادرن بائی پاس روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچے کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں. راؤ نوید مختار ترجمان چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان حکومت پنجاب
Load/Hide Comments