کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم منی گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ

کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم منی گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ

کراچی ÷ریاض زیدی

کراچی ڈسٹرکٹ
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم منی گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم خدا کی بستی میں اندرون مکان گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی/فروخت کرتے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرہان ولد محمد یونس کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
مکان/منی فیکٹری سے 12 بورے (125 کلو سے زائد)، چونا، کیمیکل، تمباکو، پیکنگ کے ریپرز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

1. مقدمہ الزام نمبر 767/2021 بجرم دفعہ 6/9C نارکوٹکس ایکٹ تھانہ سرجانی ٹاؤن۔
2. مقدمہ الزام نمبر 187/2022 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ سرجانی ٹاؤن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں