ڈیرہ غازی خان آئے روز شادن لنڈ تھانہ کالا اور گردونواح میں قتل کی وارداتیں معمول بن گئ ہیں

ڈیرہ غازی خان آئے روز شادن لنڈ تھانہ کالا اور گردونواح میں قتل کی وارداتیں معمول بن گئ ہیں

ڈیرہ غازی خان
آئے روز شادن لنڈ تھانہ کالا اور گردونواح میں قتل کی وارداتیں معمول بن گئ ہیں ۔
آج دن دیہاڑے مین روڈ پر دو نہ معلوم افراد نے علی خان سہانی کو اندھا دھوند فائرنگ کر کے قاتل کر دیا قاتل آسانی سے فرار انتظامیہ بلکل خاموش تماشائی

بنی ہوئ ہے کار کردگی سفر ہونے کی وجہ سے پورا علاقہ خوف میں مبتلا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں