میرپورخاص (حیات قریشی میئر عبدالرؤف غوری اور ٹاؤن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شازل شاہ نے ہیڈکوارٹر ریسکیو 1122 کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جانب سے مختلف شعبہء جات پر مکمل بریفنگ دی گئی

میرپورخاص (حیات قریشی میئر عبدالرؤف غوری اور ٹاؤن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شازل شاہ نے ہیڈکوارٹر ریسکیو 1122 کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جانب سے مختلف شعبہء جات پر مکمل بریفنگ دی گئی

میرپورخاص (حیات قریشی
میئر عبدالرؤف غوری اور ٹاؤن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شازل شاہ نے ہیڈکوارٹر ریسکیو 1122 کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جانب سے مختلف شعبہء جات پر مکمل بریفنگ دی گئی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میئر عبدالرؤف غوری اور ٹاؤن چیئرمین شازل شاہ 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میرپورخاص کا اچانک دورہ کیا اور ہنگامی صورتحال میں استعمال ہونے والے جدید ریسکیو آلات کا باریک بینی سے معائنہ کیا، اس موقع پر ریسکیو کے مختلف شعبہء جات عملے اور ہنگامی صورتحال میں کام کرنے والے ریسکیو اہلکاروں نے تربیتی مراحل اور ہنگامی صورتحال میں سرانجام دینے والے کاموں کا مظاہرہ کرکے دیکھایا اس موقع پر میئر عبدالرؤف غوری نے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی صلاحیتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کام کو سراہا اور کہا کہ ریسکیو 1122 کا شہر میں ہنگامی صورتحال روڈ ایکسیڈنٹ اور دیگر ریسکیو ہنگامی صورتحال میں کام انتہائی اہمیت کا حامل ہے ا س موقع پر یوسی چیئرمین رزاق ہاشمانی، چیف میونسپل آفیسر، سول ڈیفینس کی ٹیم اور دیگر بھی موجود تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں