میرپورخاص(حیات قریشی. ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تعلقہء حسین بخش مری مس زینب حفیظ نے مختلف فارمیسی ڈیلرز شاپس اور میڈیکل اسٹوروں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود ادویات چیک کیں اور پرمیشن سرٹیفیکیٹ بھی چیک کئے دورے کے دوران انہوں نے میڈیکل اسٹور مالکان کو سختی سے ہدایت کی
میرپورخاص(حیات قریشی.
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تعلقہء حسین بخش مری مس زینب حفیظ نے مختلف فارمیسی ڈیلرز شاپس اور میڈیکل اسٹوروں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود ادویات چیک کیں اور پرمیشن سرٹیفیکیٹ بھی چیک کئے دورے کے دوران انہوں نے میڈیکل اسٹور مالکان کو سختی سے ہدایت کی کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے اور زائد المیعاد ادویات ہرگز فروخت نہ کی جائیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی.
Load/Hide Comments