ملتان)میاں فہد شہزاد سی پی او ملتان صادق ڈوگرکی خصوصی ھدایت پر SHO تھانہ صدر ملتان صفدربھٹی کامنشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاون جاری دبنگ SHO صفدربھٹی کی ٹیم کی تجربہ کار SI ملک محمد سلیم نے اپنی چاک و چوپند ٹیم کےھمراہ منشیات فروش محمداعجازشریف عرف ججی ولد محمدشریف قوم کہور کو 1060 گرام ھیروئن کےساتھ گرفتار کیا ھیروئن تحویل میں لیکر 9C کامقدمہ نمبر 1274/24 تھانہ صدر ملتان درج کیا اور ملزم کوپابند سلاسل کردیا

ملتان)میاں فہد شہزاد

سی پی او ملتان صادق ڈوگرکی خصوصی ھدایت پر SHO تھانہ صدر ملتان صفدربھٹی کامنشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاون جاری
دبنگ SHO صفدربھٹی کی ٹیم کی تجربہ کار SI ملک محمد سلیم نے اپنی چاک و چوپند ٹیم کےھمراہ منشیات فروش محمداعجازشریف عرف ججی ولد محمدشریف قوم کہور کو 1060 گرام ھیروئن کےساتھ گرفتار کیا ھیروئن تحویل میں لیکر 9C کامقدمہ نمبر 1274/24 تھانہ صدر ملتان درج کیا اور ملزم کوپابند سلاسل کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں