لاڑکانہ پولیس کی صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کامیاب کارروائی روپوش ملزم شہباز ولد سکندر سیانچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے

لاڑکانہ پولیس کی صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کامیاب کارروائی روپوش ملزم شہباز ولد سکندر سیانچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)
لاڑکانہ پولیس کی صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کامیاب کارروائی
روپوش ملزم شہباز ولد سکندر سیانچ کو گرفتار کر لیا گیا ہےگرفتار ملزم کیس کرائم نمبر 64/2024 زیر دفعہ 324,353,148,149 میں روپوش اور لاڑکانہ پولیس کو مطلوب ہے
مذکورہ ملزم اور ان کے منشیات فروش چچا علی گوہر سیانچ کی گرفتاری کے لیے لاڑکانہ پولیس کی جانب سے کی گئی کوششوں کے بعد مذکورہ گرفتار ملزم کے دوسرے چچا برکت سیانچ نے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ لاڑکانہ میں مذکورہ گرفتار ملزم کی گمشدگی کی CP223/2024 داخل کراواکر مذکورہ ملزمان کو گرفتاریوں سے بچانے کے لیے پولیس پر ناجائز پریشر ڈالنے کی ناکام کوشش کی لاڑکانہ نے جدید تیکنیکی سسٹم کے مدد سے روپوش ملزم کو صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے گرفتار کر لیا ہے ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے کامیاب کاروائی پر DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو،ایس ایچ او رتوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو اور IT اسٹاف کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں