لاڑکانہ (بیورو رپورٹ لاڑکانہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شرجیل نور چنا کی ہدایات پر انتظامیہ اور محکمہ صحت نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر ڈی ایچ او آفس لاڑکانہ سے ریلی نکالی جس میں اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ راجہ خان قریشی، ڈی ایچ او لاڑکانہ ڈاکٹر شوکت علی ابڑو، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری لاڑکانہ انیس الرحمان جلبانی، فوکل پرسن ارشاد علی مگسی، ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر مختار علی، ڈاکٹر فرمان علی ابڑو سمیت صحت، تعلیم سمیت مختلف محکموں کے افسران اور سکول کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ
لاڑکانہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شرجیل نور چنا کی ہدایات پر انتظامیہ اور محکمہ صحت نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر ڈی ایچ او آفس لاڑکانہ سے ریلی نکالی جس میں اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ راجہ خان قریشی، ڈی ایچ او لاڑکانہ ڈاکٹر شوکت علی ابڑو، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری لاڑکانہ انیس الرحمان جلبانی، فوکل پرسن ارشاد علی مگسی، ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر مختار علی، ڈاکٹر فرمان علی ابڑو سمیت صحت، تعلیم سمیت مختلف محکموں کے افسران اور سکول کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ راجہ خان قریشی اور ڈی ایچ او لاڑکانہ ڈاکٹر شوکت ابڑو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریلی کا مقصد شہریوں میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے اور والدین کو بھی پولیو کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے، والدین اپنے معصوم بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لیے پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بچے محفوظ رہ سکیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں