لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) کریکر دھماکہ معاملہ اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو بنادیر جائے وقوعہ پر پہنچ گئےبھاری نفری سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)
کریکر دھماکہ معاملہ
اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو بنادیر جائے وقوعہ پر پہنچ گئےبھاری نفری سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیئے جا رہے ہیں
تھانہ رحمتپور کی حدود میں واقع رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو صاحب کی رہائشگاہ کے قریب کریکر دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی بھاری نفری کے ہمراہ پہنچی، اور تفصیلات حاصل کیئے
ابتدائی معلومات کے مطابق کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تحقیقات کی جا رہی ہے کے دھماکہ کس نوعیت کا ہے پولیس کی جانب سے تخریبکاروں کی تلاش جاری ہے
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو نے ضلع بھر میں سکیورٹی الرٹ کرنے اور تمام ایس ایچ اوز کو آن روڈ رہنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
Load/Hide Comments