قعلہ عبداللہ( عبدالھادی اچگزی نے اپنے ایک رپورٹ میں کہاکہ مرکہ گلستان میں قبائلی رہنماء جمعت علماالسلام کے سنیر رہنما حاجی گل شاہ خان کاکڑ، ممتاز تاجر سید عتیق آغا صاحب، سید قاہر آغا اور علماء کرام، قبائلی عمائدین کے قیادت میں آج گلستان میں مرحوم حنیف آغا کے گھر والوں اور حاجی سعداللہ آغا کے گھر والوں ایک سال پہلے ناخوشگوار واقع ہوا الحمدللہ آج دونوں گھرانوں کا صلح کروا دیا گیا ہے شیر شکر ہوگیا
قعلہ عبداللہ( عبدالھادی اچگزی نے اپنے ایک رپورٹ میں کہاکہ مرکہ گلستان میں
قبائلی رہنماء جمعت علماالسلام کے سنیر رہنما حاجی گل شاہ خان کاکڑ، ممتاز تاجر سید عتیق آغا صاحب، سید قاہر آغا اور علماء کرام، قبائلی عمائدین کے قیادت میں آج گلستان میں مرحوم حنیف آغا کے گھر والوں اور حاجی سعداللہ آغا کے گھر والوں ایک سال پہلے ناخوشگوار واقع ہوا
الحمدللہ آج دونوں گھرانوں کا صلح کروا دیا گیا ہے شیر شکر ہوگیا
Load/Hide Comments