فیصل آباد (میاں ندیم صفدر فیصل آباد کے علاقہ مدینہ ٹاؤن میں مرغی چوری کرنے پر تشدد کرنے کا معاملہ، سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی مدینہ ٹاؤن سے فوری واقع کی رپورٹ طلب کی

فیصل آباد (میاں ندیم صفدر
فیصل آباد کے علاقہ مدینہ ٹاؤن میں مرغی چوری کرنے پر تشدد کرنے کا معاملہ، سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی مدینہ ٹاؤن سے فوری واقع کی رپورٹ طلب کی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد سلیم اور عمران علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ ہے، شہریوں کے تحفظ کے لیے فیصل آباد پولیس ہرپل مصروف عمل ہے، سی پی او کامران عادل۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں