سکرنڈ)علی بھار ملاح چاردن قبل گائوں چوہدری شاہنواز میں بی دردی ۔ سے قتل ہونے والا 16سالہ بلاول بیٹا گل حسن سولنگی کا قاتل اپنا مامو نکلا پولیس نے رضوان سولنگی کو گرفتار لیا ہے جبکے معصوم بلاول کے ماموں نے بتایا کے میں نے بلاول کو رسی میں باندھ کر بے دردی سے قتل کیا ہے
سکرنڈ)علی بھار ملاح
چاردن قبل گائوں چوہدری شاہنواز میں بی دردی ۔ سے قتل ہونے والا 16سالہ بلاول بیٹا گل حسن سولنگی کا قاتل اپنا مامو نکلا پولیس نے رضوان سولنگی کو گرفتار لیا ہے جبکے معصوم بلاول کے ماموں نے بتایا کے میں نے بلاول کو رسی میں باندھ کر بے دردی سے قتل کیا ہے بلاول میرا کہنا نہیں مانتا تھا اس وجہ سے مجھے غصا آتا تھا جبکے جوابدار رضوان سولنگی نے اپنے بھانجے بلاول کے قتل کا اعتراف بہی کیا ہے بلاول کے قتل میں ملزم اس کے ماموں کو ایس ایچ او سکرنڈ ثناء اللہ پنہور اور بڑے منچھی عارف کوسو نے ایک جگہ پر چھاپا مار کر بلاول کے قاتل میں ملوث اسکے ماموں کو گرفتار کر لیا ہے
Load/Hide Comments