سمبڑیال )عاصم شاہ سمبڑیال میونسپل کمیٹی ملازم فقیر سائیں المعروف ٹنڈا بدمعاش سمیت 12 نامزد اور 100 سے زائد نامعلوم کے خلاف گالی گلوچ سنگین نتائج قتل اغوا کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج
سمبڑیال )عاصم شاہ
سمبڑیال میونسپل کمیٹی ملازم فقیر سائیں المعروف ٹنڈا بدمعاش سمیت 12 نامزد اور 100 سے زائد نامعلوم کے خلاف گالی گلوچ سنگین نتائج قتل اغوا کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج
میونسپل کمیٹی ملازم فقیر سائیں ولد حسن محمد المعروف ٹنڈا سکنہ کورووال سمیت 12 نامزد سو زائد نامعلوم کے خلاف ریگولیشن افیسر ضلع سیالکوٹ سمیت سی ای او فنانس سیکٹری ایم او دیگر افسران کے خلاف گالی گلوچ سنگین نتائج قتل اغوا کی دھمکیاں دینے پر سیالکوٹ تھانہ کوتوالی مقدمہ درج کر دیا گیا سیالکوٹ میونسپل کارپوریشن افسران کے خلاف منفی پراپگنڈا ذاتی کردار کشی گالی گلوچ سنگین نتائج کی کھلے عام دھمکیاں ویڈیو وائرل فقیر سائیں جس کے خلاف پہلے بھی کافی شکایات افسران کو موصول ہو چکی ہیں بدنام زمانہ بدتمیز مزدور یونین کے نام پر ریڑی بانوں اور درجہ فور کے ملازمین کو بلیک میل کرتا ہے افسران کے خلاف محاذ ارائی کرنا اس کا وطیرہ بن چکا ہے اہل علاقہ کا افسران بالا سے فقیر سائیں کو فوری فارغ کرنے کا مطالبہ