راولپنڈی پولیس نے شہری کے قتل کا معمہ حل کر لیا
راولپنڈی پولیس نے شہری کے قتل کا معمہ حل کر لیا، مقتول کے قتل میں اس کی اہلیہ، سوتیلے بیٹے اور بیٹی ملوث نکلے، ملزمان نے منصوبہ بندی کر کے شہری کو قتل کیا اور نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروایا تھا لیکن دوران تفتیش ملزمان نے اس بات کا انکشاف کیا کہ اس کے رشتےدار ہی اصل قاتل ہیں، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
Load/Hide Comments