دولت پور)ولی محمد جوکھيو دولت پور میں پولیو مہم 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک جارہی رہے گی پولیو اینوگریشن تقریب رورل ہیلتھ سینٹر دولت پور میں منعقد ہوئی

دولت پور)ولی محمد جوکھيو دولت پور میں پولیو مہم 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک جارہی رہے گی پولیو اینوگریشن تقریب رورل ہیلتھ سینٹر دولت پور میں منعقد ہوئی

دولت پور)ولی محمد جوکھيو
دولت پور میں پولیو مہم 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک جارہی رہے گی پولیو اینوگریشن تقریب رورل ہیلتھ سینٹر دولت پور میں منعقد ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق دولت پور اور گردونواح میں انسداد پولیو مہم پیر 28 اکتوبر سے شروع ہو کر 3 نومبر تک جاری رہے گی عوام میں پولیو وائرس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنے کےلیے رورل ہیلتھ سینٹر دولت پور میں اینوگریشن تقریب منعقد ہوئی تقریب کا افتتاح مہمان خصوصی ڈاکٹر رابیل خانزادہ نے ریبن کاٹ کر کیا اس موقع پر دولت پور میں پولیو مہم کے ایریا انچارج ذوالفقار علی آرائیں ۔ نعمان علی خانزادہ سمیت لیڈیز ہیلتھ ورکروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر رابیل خانزادہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے دولت پور میں پولیو کی بیماری سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم 8 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری رہے گی دولت پور کے شہریوں کو چاہیئے کہ وہ پولیو ٹیم کی مدد کریں اور اپنے ایک دن سے 5 سال کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں تاکہ ان کے بچے معزور ہونے سے بچ سکیں ہم سب ملک کر ہی پولیو کے اس وائرس سے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں