ملتان: پولیس انچارج محافظ سکواڈ سب انسپکٹر اسد جاوید کی سربراہی میں محافظ سکواڈ ٹیم نے تھانہ کینٹ کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔ ملزم محمدشعیب کے قبضے سے 01 عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد ہوئی۔مقدمہ درج
(
)ملتان: پولیس انچارج محافظ سکواڈ سب انسپکٹر اسد جاوید کی سربراہی میں محافظ سکواڈ ٹیم نے تھانہ کینٹ کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔ ملزم محمدشعیب کے قبضے سے 01 عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد ہوئی۔مقدمہ درج