ملتان)میاں فہد شہزاد سی پی او ملتان صادق ڈوگرکی خصوصی ھدایت پر SHO تھانہ دہلی گیٹ اصغر انصاری کا *شراب فروشوں کےخلاف کریک ڈاون* دبنگ SHO اصغر انصاری کی ٹیم کی کامیاب کاروائیاں بدنام زمانہ شراب فروش محمد وسیم عرف ببل کو 94 بوتلیں کےساتھ گرفتار کیا شراب تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرکےملزم کوپابندسلاسل کردیا
ملتان)میاں فہد شہزاد
سی پی او ملتان صادق ڈوگرکی خصوصی ھدایت پر SHO تھانہ دہلی گیٹ اصغر انصاری کا *شراب فروشوں کےخلاف کریک ڈاون*
دبنگ SHO اصغر انصاری کی ٹیم کی کامیاب کاروائیاں بدنام زمانہ شراب فروش محمد وسیم عرف ببل کو 94 بوتلیں کےساتھ گرفتار کیا شراب تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرکےملزم کوپابندسلاسل کردیا
Load/Hide Comments