جہانیاں (افتخار ڈھلوں) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال ڈاکٹر محسن نقوی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا کا ہیلتھ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ، ہسپتال کا معاینہ پولیو مہم چیک کی، پولیو مہم کامیاب بنانے کی ہدایت

جہانیاں (افتخار ڈھلوں) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال ڈاکٹر محسن نقوی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا کا ہیلتھ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ، ہسپتال کا معاینہ پولیو مہم چیک کی، پولیو مہم کامیاب بنانے کی ہدایت تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال ڈاکٹر محسن نقوی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا نے گزشتہ روز ہیلتھ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد سمیت نواحی بنیادی مراکز صحت کا دورہ کیا انہوں نے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری چیک کی اس موقع پر انہوں ٹھٹھہ صادق آباد نواح کی آٹھ یونین کونسلوں میں جاری تین روزہ پولیو مہم چیک کی انہوں نے مختلف چکوک پبلک مقامات پر پولیو ٹیموں کو چیک کرتے ہوئے پولیو مہم کامیاب بنانے کی ہدایت پر انہوں نے کہاکہ پولیو فری پاکستان حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اس مشن کی تکمیل کے لیے والدین عوام پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرکے بچوں کو حفاظتی قطرے پلاتے ہوئے زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں، اس موقع پر ڈاکٹر محمد وقاص، لیڈی ڈاکٹر نوشال خالد، پولیو انچارج ٹھٹھہ سنٹر محمد اعظم سمیت دیگر صحت سٹاف بھی موجود تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں