میرپورخاص (حیات قریشی)پولیو سے پاک وطن کو پاک کریں اپنے بچوں کو دو بوند پولیو کے پلا کر اپنے بچوں کو اس خطرناک بیماری سے ہمیشہ کے لئے بچائیں ڈاکٹر جیوت سندر پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے دوسری انٹر ایکٹر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (حیات قریشی)پولیو سے پاک وطن کو پاک کریں اپنے بچوں کو دو بوند پولیو کے پلا کر اپنے بچوں کو اس خطرناک بیماری سے ہمیشہ کے لئے بچائیں ڈاکٹر جیوت سندر پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے دوسری انٹر ایکٹر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں اسکول کے اساتذہ و طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی- اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جیوت سندر نے کہا ہم پولیو جیسی موذی مرض میں گھرے ہوئے ہیں ہمیں چاہئیے کہ 12 مختلف بیماریوں کے ٹیکوں کے ساتھ پولیو سے بچاؤ کے لئے اپنے معصوم بچوں کو دو بوند بھی لازمی پلائیں اور انہیں معذوری سے بچائیں تاکہ پاک وطن سے پولیو کا مکمل خاتمہ کر سکیں-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں