نوشہروفیروز(محمد جمیل راجپوت کشمیریوں سے اظہار یکجھتی کے طور پر یوم سیاہ منایا گیا ضلع بھر کے چھوٹے بڑے شھروں میں ریلیاں نکالی گئیں ملک بھر کی طرح نوشھرو فیروز میں بھی کشمیریوں کے ساتھ ہوم یک جہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
نوشہروفیروز(محمد جمیل راجپوت
کشمیریوں سے اظہار یکجھتی کے طور پر یوم سیاہ منایا گیا ضلع بھر کے چھوٹے بڑے شھروں میں ریلیاں نکالی گئیں
ملک بھر کی طرح نوشھرو فیروز میں بھی کشمیریوں کے ساتھ ہوم یک جہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
ایڈیشنل کمشنر ٹو محمد مستقیم قریشی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کامپلیکس نوشھروفیروز سے مختلف چوراہوں سے ہوکر نوشھروفیروز پریس کلب تک ریلی اختتام پذیر ہوئی یوم یک جہتی ریلی میں کشمیر بنے گا پاکستان پاک فوج پاک رینجرز زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
کشمیریوں سے یکجہتی کی ریلی میں سوشل ویلفیئر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ارباب اجن ھیلتھ ڈیپارٹمینٹ کے ڈاکٹر حاکم جوکھیواور مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین اور افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی
ریلی میں کشمیریوں پر ظلم بربریت ظلم کے خلاف احتجاجی نعرے لگائے گئے
Load/Hide Comments