مٹیاری)نبی بخش جکھریجو کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مٹیاری میں یوم سیاہ منایا گیا ضلع انتظامیہ مٹیاری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار کے لیے مٹیاری، ہالا اور سعید آباد میں ریلیاں نکالی گئیں۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ، اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار شیخ اور دیگر افسران کی قیادت میں مرکزی ریلی کی قیادت کی گئی

مٹیاری)نبی بخش جکھریجو
کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مٹیاری میں یوم سیاہ منایا گیا ضلع انتظامیہ مٹیاری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار کے لیے مٹیاری، ہالا اور سعید آباد میں ریلیاں نکالی گئیں۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ، اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار شیخ اور دیگر افسران کی قیادت میں مرکزی ریلی کی قیادت کی گئی۔
ریلیوں میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، بھارتی ظلم کے خلاف نعرے بلند کیے، اور اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں پر بھارتی جبر کو ختم کرنے کے لیے قراردادوں پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔
ریلیوں میں عوام نے کشمیری کاز کے لیے غیر متزلزل حمایت کا مظاہرہ کیا اور خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں