راولپنڈی( ایم فیروز جوئیہ راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی، اندھے قتل کا معاملہ حل، ملزم گرفتار نصیر آباد پولیس کو 03 روز قبل مصریال روڈ پر ٹرنک سے سربریدہ لاش ملی تھی، پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کے سالے کو شامل تفتیش کیا تو اس نے سفاکانہ قتل کا اعتراف کیا
راولپنڈی( ایم فیروز جوئیہ
راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی، اندھے قتل کا معاملہ حل، ملزم گرفتار
نصیر آباد پولیس کو 03 روز قبل مصریال روڈ پر ٹرنک سے سربریدہ لاش ملی تھی، پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کے سالے کو شامل تفتیش کیا تو اس نے سفاکانہ قتل کا اعتراف کیا۔
ملزم ندیم نے رقم کے لین دین پر اپنے ہی بہنوئی ناصر کو کلہاڑی سے قتل کرنیکے بعد سر اور دھڑ الگ الگ کر دئیے تھے اور نعش کی شناخت چھپانے کیلئے سر کو پانی میں پھینک دیا تھا۔
پولیس ٹیم نے موثر تفتیش کرتے ہوئے 02 روز میں اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، ملزم کتنا ہی شاطر ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی
Load/Hide Comments