جہانیاں(افتخار ڈھلوں) جہانیاں۔تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفیٰ و ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد جہانیاں میں اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین یونٹ جہانیاں کی طرف سے سالانہ میلاد مصطفی و ختم نبوت کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے خصوصی خطاب علامہ مولانا مفتی منظور حسین سروری قادری صاحب نے فرمایا ۔ جس میں مفتی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے
جہانیاں(افتخار ڈھلوں)
جہانیاں۔تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفیٰ و ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد جہانیاں میں اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین یونٹ جہانیاں کی طرف سے سالانہ میلاد مصطفی و ختم نبوت کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے خصوصی خطاب علامہ مولانا مفتی منظور حسین سروری قادری صاحب نے فرمایا ۔ جس میں مفتی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا آ ج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ اپنی اولادکی روحانی اور اخلاقی تربیت کا اہتمام کریں ان کو معاشرے کا اچھا اور باوقار شہری بناہیں۔ ان کے دلوں میں اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول کی اہل بیت. صحابہ کرام اور صالحین کی محبت کو اجاگر کیا جائے تاکہ ان کی آ نے والی نسل صالحین کا کردار ادا کرے یہ پروگرام اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین یونٹ جہانیاں کے زیر اہتمام منعقد ہوا
Load/Hide Comments