ٹھٹھہ(زوھیب شیخ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ٹھٹھہ(زوھیب شیخ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پڑہیاڑ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر شیخ عبد المجید سندھی کالونی بوائز اسکول کے قریب ظفر علی جتوئی کے گٹکا گدام پر کامیاب کارروائی کرکے 5 گٹکا فروش ملزمان ظفر علی ولد فتح محمد جتوئی، سجاد ولد گل حسن بھنبرو، طاھر ولد ریاض خاصخیلی، لعل محمد ولد آچار میربحر اور نوید ولد حاجی ڈیتھو کو گرفتار کرلیا۔
دوران کارروائی پولیس نے گٹکا گدام سے 15 کلو گٹکا مٹیریل، 250 پیکٹ گٹکا ماوا و دیگر گٹکا بنانے کا سامان برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ دہابیجی پر گٹکا ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں