ملتان)میاں فہد شہزاد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو 10 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
ملتان)میاں فہد شہزاد
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو 10 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ملتان. چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا 10 سالہ آصف ولد یاسر کو گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کی فیملی کو احمد آباد چونگی نمبر 14 ملتان سے تلاش کیا گیا بچے کو اس کے چچا محمد ناصر اور چچی کے حوالے کیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق چئیر پرسن سارہ احمد کی ہدایت پر گمشدہ بچوں کو لواحقین سے ملوانا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی اولین ترجیح ہے بچے کے ورثاء نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو حکام کا شکریہ ادا کیا
راؤ نوید مختار ترجمان
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان حکومت پنجاب
Load/Hide Comments