سانگھڑ(مشتاق کھوسو موٹر سائیکل ڈکیتی، مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔ کپرو پولیس نے چرس ڈیلر محمد علی بروہی کو گرفتار کر لیا۔منشیات فروشوں سے 2260 گرام چرس اور 94 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی

سانگھڑ(مشتاق کھوسو موٹر سائیکل ڈکیتی، مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔ کپرو پولیس نے چرس ڈیلر محمد علی بروہی کو گرفتار کر لیا۔منشیات فروشوں سے 2260 گرام چرس اور 94 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی

سانگھڑ(مشتاق کھوسو
موٹر سائیکل ڈکیتی، مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔ کپرو پولیس نے چرس ڈیلر محمد علی بروہی کو گرفتار کر لیا۔منشیات فروشوں سے 2260 گرام چرس اور 94 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کریو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈو آدم نیاز حسین کلہوڑو نے موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے سرغنہ بھیمو بھیل کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔. تاہم ایک اور کارروائی میں منشیات فروش غلام رسول سے 260 گرام چرس برآمد کر لی گئی ایس ایچ او کپرو شریف جمالی نے چرس فروش محمد علی بروہی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کر لی۔ان کے علاوہ ازیں ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی ماڑی اور ایس ایچ او منیر احمد جتوئی نے منشیات فروشوں روشن ماڑی، گلزار ببر اور عبدالعاطف سے 94 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔
ایس ایس پی سانگھڑ کے پاس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں