لاڑکانہ(شبیر سومرو) ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

لاڑکانہ(شبیر سومرو) ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

لاڑکانہ(شبیر سومرو) ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں کے دوران سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاری، روپوش و مطلوب (07) ملزمان کو گرفتار کیا گیا گرفتار ملزمان سے چوری شدہ سامان اور منشیات برآمد تفصیلات کے مطابقلاشاری پولیس
نے ولیداد گابر والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ یامین جونیجو کے قتل کیس میں ملوث دو ملزمان ایاز اگھم ابڑو اور عاشق اگھم ابڑو کو گرفتار کرلیا ہےسیہڑ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چوری کیس میں ملوث تین ملزمان افضل کلہوڑو، سلیم کلہوڑو اور برکت شاہ کو گرفتار کر کے چوری شدہ کپڑے،بیٹریاں اور دیگر سامان برآمد کرلیا ہےدھامراہ پولیس
نے منشیات فروش ملزم رابیل کورائی کو ایک کلو (1100) گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے
یونیورسٹی پولیس
نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم ریاض شیخ کو گرفتار کرلیا ہےگرفتار ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں