قلعہ عبداللہ( عبدالہادی گلستان سے عبدالصمد اچکزئ رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما قومی مشر سنیٹر شکور خان اچکزئ کو اپنے بڑے بیٹے مسعود خان اچکزئ کے ساتھ اغوا کر لیا گیا
قلعہ عبداللہ( عبدالہادی
گلستان سے عبدالصمد اچکزئ رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما قومی مشر سنیٹر شکور خان اچکزئ کو اپنے بڑے بیٹے مسعود خان اچکزئ کے ساتھ اغوا کر لیا گیا
اس ناروا عمل کی جمعیت اور قوم غبیزی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
سنیٹر شکور خان اچکزئ صرف سیاسی نہیں بلکہ ایک قبائلی مشر بھی ہے۔
اچکزئ گلستان نے کہا کہ آج جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ ۔اور قوم غبیزی کی جانب سے کوئیٹہ چمن ۔جنگل ۔سید حمید کراس پر احتجاجا مختلف مقامات پر راستے بند رہیں گے ۔عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں اچکزئ گلستان
Load/Hide Comments