ٹھٹھہ(زوھیب شیخ گھارو 18 اکتوبر کارساز سانحہِ کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پی پی پی کی طرف سے حیدرآباد میں منعقد کیا جلسہ میں دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ کے مختلف شہروں میں قافلے نکالے فلٹر بروہی گاؤں میں دھنی بخش بروھی اور اعجاز رنداوا کی رہنمائی میں سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ حیدرآباد جلسے کی طرف روانہ ہوا

ٹھٹھہ(زوھیب شیخ
گھارو
18 اکتوبر کارساز سانحہِ کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پی پی پی کی طرف سے حیدرآباد میں منعقد کیا جلسہ میں دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ کے مختلف شہروں میں قافلے نکالے فلٹر بروہی گاؤں میں دھنی بخش بروھی اور اعجاز رنداوا کی رہنمائی میں سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ حیدرآباد جلسے کی طرف روانہ ہوا پلیجو ہاؤس گھارو میں سابق ایم پی اے میرپور ساکرو غلام قادر پلیجو کی رہنمائی میں قافلہ نکلا محسن ہاؤس ٹھٹھہ میں حاجی علی حسن زرداری ایم پی اے میرپور ساکرو
شیرازی ہاؤس ٹھٹھہ میں سید ریاض حسین شاہ شیرازی ایم پی اے ٹھٹھہ
کی رہنمائی میں بسوں اور اور گاڑیوں کی بڑی تعداد میں قافلہ ٹھٹھہ سے حیدرآباد میں منعقد جلسہ میں شرکت کے لیے روانہ ہوا جس میں شرکت کے لیے گاڑیوں میں بڑی تعداد میں پی پی رہنما اور کارکن شامل تھے جو شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گئے تھے قافلہ حیدراباد روانہ ہونے سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی ٹھٹھہ کے رہنما نے بولا کارساز سانعہ بہت بڑا سانحہ ہے جس میں جان نثاروں نے اپنی جانیں قربان کر کے شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی جان بچائی ہم ان کو خراج عقیدت اور خیراج تحسین پیش کرتے ہیں مزید انہوں نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے جس میں بہت سے رہنماؤں نے ہمیشہ قربانیاں دیںکر ملک کی سلامتی محفوظ بنائی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں