جہانیاں۔فرینڈز میڈیا گروپ کے وفد کی جنرل سیکرٹری پی۔ایف۔یو۔جے غفار قمر سے ملاقات۔ فرینڈز میڈیا گروپ کے صحافتی وفد نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب جنرل سیکرٙری سے ملاقات کی۔ملاقات میں سرپرست اعلی چوہدری افتخار ڈھلوں۔صدر ملک ظفر اعوان۔آرگنائزر محمد عاشق رحمانی جنرل سیکرٹری محمد اقبال ملک۔ممبر ممتاز حسین جوئیہ موجود تھے۔اس موقع پہ نو منتخب جنرل سیکرٹری پی۔ایف۔یو۔جے تحصیل جہانیان غفار قمر کوجنرل سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے پہ مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا

جہانیاں(افتخار ڈھلوں

جہانیاں۔فرینڈز میڈیا گروپ کے وفد کی جنرل سیکرٹری پی۔ایف۔یو۔جے غفار قمر سے ملاقات۔
فرینڈز میڈیا گروپ کے صحافتی وفد نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب جنرل سیکرٙری سے ملاقات کی۔ملاقات میں سرپرست اعلی چوہدری افتخار ڈھلوں۔صدر ملک ظفر اعوان۔آرگنائزر محمد عاشق رحمانی جنرل سیکرٹری محمد اقبال ملک۔ممبر ممتاز حسین جوئیہ موجود تھے۔اس موقع پہ نو منتخب جنرل سیکرٹری پی۔ایف۔یو۔جے تحصیل جہانیان غفار قمر کوجنرل سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے پہ مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں