ملتان)میاں فہدشہزاد ،سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس لائنز ملتان میں کی پرفارمینس انڈیکیٹر کے حوالے سے میٹنگ

ملتان)میاں فہدشہزاد ،سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس لائنز ملتان میں کی پرفارمینس انڈیکیٹر کے حوالے سے میٹنگ

ملتان)میاں فہدشہزاد ،سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس لائنز ملتان میں کی پرفارمینس انڈیکیٹر کے حوالے سے میٹنگ کی
سی پی او ملتان نے کی پی آئیز کے حوالے سے پولیس کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد پولیس کی کارکردگی کو مزید فعال اور عوام کی خدمت کو بہتر بنانا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں