وہاڑی (حاجی شوکت علی)قوم کا وسائل پر امن اور خوشحالی کا ضامن ہے،مجیب الرحمٰن

قوم کی خوشحالی امن اور سکون روزگار نوجوان نسل منشیات کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

وہاڑی (حاجی شوکت علی)قوم کا وسائل پر امن اور خوشحالی کا ضامن ہے،مجیب الرحمٰن

قوم کی خوشحالی امن اور سکون روزگار نوجوان نسل منشیات کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

تاجراتحاد کےصدرمجیب الرحمٰن نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت خالد یار صدر ظفر شنواری باچہ رحمان باجوڑی فواد شنواری ملک میں قوم کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کوریا ہے لیکن آب قوم اپنے حق کہ لئے ایک ہونا ہوگا اور اپنے وسائل حاصل کرنا ہوگا اور اپنے وسائل کو حاصل کرنا اس سے قوم کو خوشحالی امن اور سکون اورروزگار ملی گااور نوجوان نسل منشیات اور دیگر نسوں سے بچ سکے گے اور سٹریٹ کرائم کم ہو جائے گے انشاء اللہ ہم ملک کر ہمیں وسائل حاصل کرنے کے لئے بھرپور طریقے سے تحریک چلائے گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں