ضلعہ ٹھٹھ کی عوام کے لیے بری خبر

ضلعہ ٹھٹھ کی عوام کے لیے بری خبر

ضلعہ ٹھٹھ کی عوام کے لیے بری خبر
پاکستان ريلوے انتظاميہ ضلعہ ٹھٹہ کی دو اھم ريلوے اسٹيشن جنگشاهی اور جهمپير اسٹيشن کراچی تا پشاور چلنے والی عوامی ايکسپريس کا اسٹاپ ختم کردیا گیا ھے.
ضلع ٹھٹھہ
کی عوام منتخب کیۓ کۓ ايم اين اے اور قومی اسيمبلی میں پاکستان ريلوے کے اسٹيئرنگ کميٽی کے ميمبر صادق علی ميمن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ کے کھنے کے باوجود ڊی ايس ريلوے ڪراچی جنگشاهی اور جهمپير ريلوی اسٹيشنن پر غوث بهاؤالدين زکريا ملتان ايکسپريس کا اسٽاپ بحال تو نہ ہوا پر خدارا جن ريل گاڑیوں کا پہلے ئی اسٽاپ بحال ہوا کم از کم ان کو برقرار رکھنے کے لیۓ عملی کردا ادا کريں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں