ڈیرہ غازی خان نوجوان پولیس افسر کرم الٰہی sho تھانہ صدر تونسہ کا چوروں و ڈکیتیوں اور کریمنلز کے خلاف اعلان جنگ
ڈیرہ غازی خان
نوجوان پولیس افسر کرم الٰہی sho تھانہ صدر تونسہ کا چوروں و ڈکیتیوں اور کریمنلز کے خلاف اعلان جنگ ۔۔
بدنام زمانہ ڈکیت نورا ملغانی اور ادریس چھتوانی کے بعد امین سنجرانی سکنہ بستی بوہڑ کا بھی جرم کی دنیا چھوڑ کر توبہ تائب ہونے کا اعلان جس کا عوام الناس اور پولیس خیر مقدم کرتی ہے ۔
آج سے تین ماہ قبل کرم الٰہی بطور sho تھانہ صدر تونسہ تعینات ہؤا اس دوران تین ڈکیتیوں کا بر حلف قرآن توبہ تائب ہونے کا اعلان ۔4 ڈکیٹ بعد پولیس مقابلہ ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں اکثر جیل پہنچ چکے ہیں جبکہ کافی تعداد میں چور ڈکیت علاقہ بدر ہو چکے ہیں جنکو بھی توبہ تائب ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے علاقے معززین اور شرفاء نے کرم الٰہی SHO کی کرائم فائٹنگ پالیسی کو خوب سراہا ہے
Load/Hide Comments