سانگھڑ(ریاض احمد جٹ کچھ عرصہ قبل نواز شریف بگٹی اور بینظیر عمرانی کی محبت کی شادی ایک بہت بڑی دشمنی میں بدل چکی ہے

سانگھڑ(ریاض احمد جٹ کچھ عرصہ قبل نواز شریف بگٹی اور بینظیر عمرانی کی محبت کی شادی ایک بہت بڑی دشمنی میں بدل چکی ہے

سانگھڑ(ریاض احمد جٹ
کچھ عرصہ قبل نواز شریف بگٹی اور بینظیر عمرانی کی محبت کی شادی ایک بہت بڑی دشمنی میں بدل چکی ہے ۔ نواز شریف بگٹی اور بینظیر عمرانی سمیت تین افراد کچھ عرصہ پہلے ہی قتل ہوگئے تھے اور آج مزید 2 افراد جاں بحق جن کی شناخت عزیز گل عرف پپو عمرانی اور اعجاز عمرانی ہے علاقے میں ہنگامی صورتحال ۔ پولیس ذرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں