میرپورخاص(حیات قریشی) پرائیویٹ اسکولز اسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس میں علامہ اقبال اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں کراٹے، ایتھلیٹک،فٹ سال، ماس ریسلنگ، تھرو بال، بیڈمنٹن اور دیگر کھیل شامل تھے فیسٹیول میں میرپورخاص کے پرائیویٹ سکولز کی گرلز اور بوائز ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا فیسٹیول کا افتتاح ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر واشدیو مالھی، معروف صنعتکار جابر مجید، میجر (ر) مرزا مسرور بیگ، افتخار حسین، غلام مصطفی بھگیو، کراچی سے آئے ہوئے سندھ

میرپورخاص(حیات قریشی) پرائیویٹ اسکولز اسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس میں علامہ اقبال اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں کراٹے، ایتھلیٹک،فٹ سال، ماس ریسلنگ، تھرو بال، بیڈمنٹن اور دیگر کھیل شامل تھے فیسٹیول میں میرپورخاص کے پرائیویٹ سکولز کی گرلز اور بوائز ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا فیسٹیول کا افتتاح ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر واشدیو مالھی، معروف صنعتکار جابر مجید، میجر (ر) مرزا مسرور بیگ، افتخار حسین، غلام مصطفی بھگیو، کراچی سے آئے ہوئے سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین نسیم قریشی، جنرل سیکریٹری واصف، احمد سعد، اساتذہ واہب، نادر غوری، احسن بلال، زمزم، طوبیٰ، اقراء، قمراس، ماریہ، عائشہ، ذیشان، جمال، ساحل، قربان قمبراانی، آرگنائزنگ کمیٹی کے ماجد علی قمبرانی، کاشان، انوار الحق لطیف، احسن بلال، صوبت اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں فیسٹیول کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن میڈم سمیرا بلوچ تھیں جنہوں نے اسپورٹس فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر سندھ پرائیویٹ اسکول اسپورٹس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ماجد علی قمبرانی اور دیگر کمیٹی ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فیسٹیول طلباء و طالبات کی بہتر نشونما کے لئے بیحد ضروری ہیں انہوں نے ایسوسی ایشن کو پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا، پبلک اسکول میرپورخاص ٹرافی جیت کر فیسٹیول کی فاتح رہی جبکہ بہترين کھیل پیش کرکے ایئر فاؤنڈیشن اسکول نے دوسری اور اے جے سائنس کالج نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی جب کہ فیسٹیول میں دیگر اسکول جن میں پیپلز اسکول، ایچ ایم اسکول، اسخیا پبلک اسکول، انگفورڈ اسکول، دی وژن اسکول سمیت دیگر اسکولوں کے کھلاڑیوں نے بھی بہترین کھیل پیش کیا آخر میں ڈپٹی میئر سمیرا بلوچ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں